شیڈول بنکوں کی سرمایہ کاری میں ایک سال کے عرصہ میں مجموعی طورپر61.65 فیصد کا نمایاں اضافہ

اتوار 3 مئی 2020 13:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2020ء) شیڈول بنکوں کی سرمایہ کاری میں ایک سال کے عرصہ میں مجموعی طورپر61.65 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مارچ2019ء کے اختتام سے لیکرمارچ 2020ء تک مدت میں شیڈول بنکوں کی سرمایہ کاری میں 35لاکھ،45 ہزار،993 ملین روپے کااضافہ ہواہے،گزشتہ سال مارچ کے اختتام پرشیڈول بنکوں کی سرمایہ کاری کاکل حجم 57 لاکھ، 50 ہزار،987 ملین روپے ریکارڈکیا گیاتھا۔

مارچ 2020ء کے اختتام پرشیڈول بنکوں کی سرمایہ کاری کا کل حجم 92 لاکھ،96 ہزار،980 ملین روپے ریکارڈ کیا گیاہے۔اعدادوشمارکے مطابق فروری 2020ء کی نسبت مارچ میں شیڈول بنکوں کی سرمایہ کاری میں 6.25 فیصد کااضافہ دیکھنے میں آیا۔فروری کے اختتام پرشیڈول بنکوں کی سرمایہ کاری کاحجم 87 لاکھ،25 ہزار،394 ملین روپے تھا جبکہ مارچ کے اختتام پریہ 92 لاکھ،96 ہزار،980 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ