ملک سے سمندری خوراک کی برآمدات میں تین سہ ماہیوں میں 8 فیصد اضافہ

اتوار 3 مئی 2020 17:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2020ء) ملک سے سمندری خوراک کی برآمدات میں جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں 8 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019 ء سے لیکر مارچ 2020ء تک سمندری خوراک کی برآمدات سے پاکستان کو317.307 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا جوگزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں سمندری خوراک کی برآمدت سے ملک کو293.895 ملین روپے کازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔مقداری لحاظ سے اسی مدت میں پاکستان سے ایک لاکھ،33 ہزار، 226 میٹرک ٹن سمندری خوراک کی برآمد ریکارڈ کی گئی، گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں ملک سے ایک لاکھ 29 ہزار704 میٹرک ٹن سمندری خوراک کی برآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔واضح رہے کہ جاری مالی سال کے دوران ملک سے اشیاء خوراک کی برآمدات میں مجموعی طورپر1.43 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، اسی مدت میں اشیاء خوراک کی برآمدات سے ملک کو3.396 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ