خام تیل کے نرخوں میں کمی، دنیا میں آئل ذخائر بڑھانے کی دوڑ لگ گئی

مقصد تیل کی کم قیمتوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہنگامی ضرورت کے سٹاک میں اضافہ کرنا ہے

منگل 5 مئی 2020 14:35

خام تیل کے نرخوں میں کمی، دنیا میں آئل ذخائر بڑھانے کی دوڑ لگ گئی
سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2020ء) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں تاریخی کمی کے بعد دنیا میں آئل ذخائر بڑھانے کی دوڑ لگ چکی ہے جن میںبعض ترقی یافتہ ملک بھی شامل ہیں، اس کا مقصد تیل کی کم قیمتوں کے باعث زیادہ خریداری کرکے اپنے ہنگامی ضرورت کے سٹاک میں اضافہ کرنا ہے۔

(جاری ہے)

توانائی اور ماحول کے حوالے سے کنسلٹینسی کے مطابق چین میں اندازے کے تحت تیل کے ذخائر 550 ملین (55 کروڑ )بیرل کے قریب ہیں، تاہم چائنہ نیشنل پٹرولیم کارپوریشن کا کہنا ہے کہ تیل کے موجودہ ذخائر ہنگامی صورتحال میں 90 روز کی ملکی ضروریات پوری کرنے کے بین الاقوامی ادارہ برائے توانائی (آئی ای ای) کے معیار سے کم ہیں۔

امریکا کے اس وقت محفوظ ذخائر کا تخمینہ 630 ملین (63 کروڑ) بیرل اور جاپان کا 500 ملین بیرل ہے جو اس کی 7 ماہ کی ضرورت کے لیے کافی ہے تاہم بھارت کے ذخائر کا حجم 40 ملین بیرل ہے جو اس کی صرف 10 روز کی ضرورت پوری کرسکتا ہے۔آئی ای اے کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے تیل کے محفوظ ذخائر اس کی 90 روز کی درآمدی ضرورت کے مطابق ہونے چاہئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ