10مئی سے کاروبار ،مارکیٹیں کھولنے کی اجازت سے بے روزگاری کا خاتمہ معاشی استحکام آئے گا،خادم حسین

جمعرات 7 مئی 2020 21:50

10مئی سے کاروبار ،مارکیٹیں کھولنے کی اجازت سے بے روزگاری کا خاتمہ معاشی استحکام آئے گا،خادم حسین
لاہور۔7 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2020ء) پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ 10مئی سے کاروبار ،مارکیٹیں کھولنے کی اجازت سے بے روزگاری کا خاتمہ معاشی استحکام ہوگا۔ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

خادم حسین نے صنعتی چیمبرز اور تاجر تنظیموں کے مطالبہ پر پنجاب اور وفاقی حکومت کی طرف سی10مئی سے مارکیٹیں کھولنے کی اجازت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلہ سے بے روزگاری، غربت کے خاتمہ میں مدد ملے گی اور ملک معاشی استحکام کی راہوں پر گامزن ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا یہ فیصلہ دانشمندانہ ہے کہ طویل لاک ڈائون کی وجہ سے تاجر برادری سخت پریشان تھی ۔اب کاروباری سرگرمیاں شروع ہونے سے ان کو ہونے والے نقصانات کا ازالہ ہوگا اور حکومتی ٹیکسوں اور ریونیو میں بھی اضافہ ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ