انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قد میں10پیسے کی کمی

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریدمیں50پیسے اضافہ اور فروخت میں استحکام رہا

جمعہ 8 مئی 2020 20:33

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قد میں10پیسے کی کمی
ْکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2020ء) انٹر بینک میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قد میں10پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 50پیسے بڑھ گئی اور قیمت فروخت مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر10پیسے کی کمی سی160.10روپے سے گھٹ کر160روپے اور قیمت فروخت160.30روپے سے گھٹ کر160.20روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید159روپے سے بڑھ کر159.50روپے اور قیمت فروخت160روپے مستحکم رہی۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید171روپے سے بڑھ کر172روپے اور قیمت فروخت173روپے سے بڑھ کر174روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید197.50روپے سے گھٹ کر196روپے اور قیمت فروخت199.50روپے سے گھٹ کر198روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41.50روپے سے بڑھ کر41.70روپے اور قیمت فروخت42روپے سے بڑھ کر42.20روپے ہوگئی جب کہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.70روپے سے بڑھ کر42.75روپے اور قیمت ٖفروخت43.20روپے سے بڑھ کر43.25روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں