عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں دو فیصد سے زائد کی کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں دو فیصد سے زائد کی کمی
سنگا پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2020ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ مزید نیچے آ گئے جس کی بڑی وجہ امریکہ میں تیل کا ذخیرہ گنجائش کے مطابق مکمل ہونا ہے۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج کے دوسرے سیشن کے دوران نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ کروڈ کی جولائی کے لیے سپلائی کے سودے 83 سینٹ (2فیصد)کمی کے ساتھ 40.19 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 80 سینٹ (2.1 فیصد)کمی کے ساتھ 37.69 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Your Thoughts and Comments