حکومت عید الاضحی کی مناسبت سے تاجر تنظیموں سے پیشگی مذاکرات کرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

رش کو کم کرنے کیلئے ہفتہ اور اتوار کے روز کاروبار کی بندش کی پابندی ختم کی جائے‘ مرکزی صدر اشرف بھٹی

ہفتہ 4 جولائی 2020 14:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2020ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عید الاضحی کی مناسبت تاجر تنظیموں سے پیشگی مذاکرات کرے ، تاجر انتظامیہ سے طے پانے والے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کر رہے ہیں، رش کو کم کرنے کیلئے ہفتہ اور اتوار کے روز کاروبار کی بندش کی پابندی ختم کی جائے ۔ ان خیالات کااظہار انہوںنے اپنے دفتر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اس موقع پر محبوب سرکی ، میاںطارق فیروز، شہزاد بھٹی سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

(جاری ہے)

اشرف بھٹی نے کہا کہ موجودہ حالات میں تاجر طبقہ پہلے ہی مشکلات سے دوچار ہے اس لئے حکومت سخت فیصلوں کے نفاذ کی بجائے پیشگی مشاورت کر ے ۔حالیہ دنوں میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بھی مشکلات میں اضاف ہوا ہے جس سے ہر طرح کاکاروبار متاثرہو رہا ہے۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ تذبذب کی صورتحال سے بچنے کیلئے عید الاضحی کے حوالے سے پیشگی مذاکرات کئے جائیں تاکہ کاروبارمیں کسی طرح کا تعطل نہ آئے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیںبھی اپنی ،ملازمین اور عوام کی جانیں عزیز ہیں اور تاجر انتظامیہ کے ساتھ طے پانے والے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد کررہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں