انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں10پیسے کا اضافہ ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

منگل 14 جولائی 2020 19:08

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں10پیسے کا اضافہ ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2020ء) انٹر بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرمیں10پیسے کا اضافہ ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضافے سے 166.60روپے سے بڑھ کر166.70روپے اور قیمت فروخت 166.90روپے سے بڑھ کر167روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید166.50روپے اور قیمت فروخت 167روپے مستحکم رہی ۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید186روپی سے بڑھ کر186.50روپے اور قیمت فروخت 188روپے سے بڑھ کر188.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید 208روپے سے گھٹ کر206.50روپے اور قیمت فروخت210روپے سے گھٹ کر208.50روپے ہوگئی اسی طرح سعودی ریال کی قیمت خرید43.80روپے سے بڑھ کر43.90روپے اور قیمت فروخت 44.30روپے سے بڑھ کر44.40روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید 44.90روپے اور قیمت فروخت 45.40روپے مستحکم رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ