پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں اتارچڑھا کا شکار

ہفتہ وار کاروبار کے دوران اتار چڑھا کے بعد مجموعی طورپرمحدود تیزی سے انڈیکس کی 40200 پوائنٹس کی سطح بھی عبور ہوگئی

ہفتہ 15 اگست 2020 18:08

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں اتارچڑھا کا شکار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2020ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں، حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان کیپیسٹی چارجز اور منافع کے معاملے پرمعاہدے، سیمنٹ فرٹیلائزر گاڑیوں کی فروخت بڑھنے کے اعدادوشمار اور صنعتوں سے جی آئی ڈی سی کی مد میں صارفین سے وصول کی جانے والی 471 ارب روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے عدالتی فیصلے سے مارکیٹ کی سرگرمیاں اتار چڑھا کا شکار ہوئی اور ہفتہ وار کاروبار میں محدود پیمانے پرتیزی رونما ہوئی۔

ہفتہ وارکاروبار کے دوران اتارچڑھا کے بعد مجموعی طورپرمحدود تیزی سے انڈیکس کی 40200 پوائنٹس کی سطح بھی عبور ہوگئی۔

(جاری ہے)

5 روزہ کاروبار میں 3 سیشنز میں مندی اور 1سیشن میں تیزی رہی۔ مجموعی طورپر تیزی کے باعث حصص کی مالیت میں 10ارب 60 کروڑ 67لاکھ 96 ہزار755 روپے کامزیداضافہ ہوا جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی بڑھ کر 74کھرب 34ارب 56 کروڑ 39لاکھ 47 ہزار 995 روپے ہوگیا۔ہفتے وار کاروبارمیں 100 انڈیکس 261.05 پوائنٹس بڑھکر 40290.74 پوائنٹس پربند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس 241.37 پوائنٹس بڑھکر17538.41 پوائنٹس پربند ہوا، کے ایم آئی 30 انڈیکس 422.90 پوائنٹس بڑھ کر64483.33 پوائنٹس پربند ہوا اورکے ایم آئی پی ایس ایکس انڈیکس 89.94 پوائنٹس بڑھ کر 19592.84 پوائنٹس کی سطح پربند ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ