رواں سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو 3.4فیصد رہے گی ،ایشیائی ترقیاتی بینک،2014کا سال پاکستان کے لیے مشکل سال ہے ،آئندہ سال اقتصادی ترقی میں نمایاں اضافہ ہوگا ،رپورٹ

پیر 26 مئی 2014 20:19

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مئی۔2014ء) ایشیائی ترقیاتی بینک نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں سال پاکستانی معیشت کی شرح نمو 3.4فیصد رہے گی ۔ 2014کا سال پاکستان کے لیے مشکل سال ہے ۔اے ڈی پی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حکومتی محصولات میں اضافہ اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات سے توانائی بحران کے خاتمے سمیت سرمایہ کاری کے فروغ اور اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق حالیہ سالوں کے دوران پاکستانی معیشت کو توانائی کے شعبے کی سبسڈیز ،حکومتی اداروں کے نقصانات اور قومی سلامتی کے اخراجات میں اضافے کے مسائل کا سامنا رہا ہے جبکہ حکومت توانائی کے شعبے کی سبسڈیز کو ختم کرنے کے اقدامات کررہی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ مالی سال کے دوران اقتصادی شرح نمو سست رہی تھی جبکہ 2015کے دوران شرح نمو میں 3.9فیصد اضافہ جبکہ 2016میں پاکستان کی اقتصادی شرح ترقی میں نمایاں اضافے کے لیے بینک پاکستان کو معاونت فراہم کرے گا ۔اے ڈی پی کے کنٹری ڈائریکٹر وارنر لی پیک کے مطابق اقتصادی نقطہ نظر سے 2014کا سال پاکستان کے لیے مشکل سال ہے لیکن آئندہ سال سے حکومتی اقدامات کے نتیجے میں اقتصادی ترقی میں نمایاں اضافہ ہوگا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے9مئی تک درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب