نئے مالی سال 2014-15کے بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 85ارب روپے تجویز

بدھ 28 مئی 2014 18:07

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مئی 2014ء) یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال 2014-15کے بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی ) کا بجٹ 85ارب روپے تجویز کیا گیا ہے جس میں 78ارب 60کروڑ روپے مستحقین کو غیر مشروط نقد امداد کی تقسیم جبکہ 6ارب 40کروڑ روپے وسیلہ تعلیم ،وسیلہ روزگار اور وسیلہ حق کے پروگراموں کی مد میں مختص کرنے کی تجویز ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 2013-14کے 75ارب روپے کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کے مقابلے میںآ ئندہ مالی سال کیلئے بی آئی ایس پی کا بجٹ 10ارب روپے زیادہ تجویز کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک بی آئی ایس پی کے تحت 47لاکھ مستحقین کو غیر مشروط نقد امداد تقسیم کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ آئندہ مالی سال کے دوران یہ تعداد بڑھا کر 53لاکھ کرنے کی تجویز ہے ۔اسی طرح وسیلہ تعلیم پروگرام کا دائرہ کار موجودہ پانچ اضلاع سے بڑھا کر آئندہ مالی سال کے دوران 32اضلاع تک پھیلایا جائیگا۔(زیاد)

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی