دواسازی کی مصنوعات اور آٹوموبائل پر صارفین کے لئے ڈالر کی قدر میں کمی کا کوئی اثر نہیں: صدرایف پی سی سی آئی

پیر 19 اپریل 2021 22:52

دواسازی کی مصنوعات اور آٹوموبائل پر صارفین کے لئے ڈالر کی قدر میں کمی کا کوئی اثر نہیں: صدرایف پی سی سی آئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2021ء) امریکی ڈالر کی قدر میں پچھلے آٹھ ماہ کے دوران 17 روپے کی کمی ہوئی، لیکن پاکستان میں قیمتوں کے اشاریہ جات پر کوئی ٹھوس اثر نہیں ہوا۔صدر ایف پی سی سی آئی ، میاں ناصر حیات مگوں نے مختلف مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رویہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک روپیہ بھی کم ہونے پر اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کر لیتے ہیں۔

جوابی طور پر، ڈالر کی قدر کم ہونے پراب وہ ایک روپیہ بھی اپنی قیمتوں میں کم کرنے پر مائل نہیں ہیں۔اپنے بیان میں ایف پی سی سی آئی کے صدر نے کہا کہ پاکستان میں 15 اپریل 2021 کو ایکسچینج ریٹ ڈالر کے مقابلہ میں 151.25 روپے تھا۔ جبکہ اگست 2020 میں یہ سب سے زیادہ 168.87 ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے بعد، تمام درآمد پر مبنی کمپنیوں نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔

خاص طور پر دواسازی اور آٹوموبائل کے شعبے۔ در حقیقت، یہ کمپنیاں پچھلے آٹھ ماہ کے دوران ماہانہ اور ہفتہ وار بنیادوں پر اپنی قیمتوں میں اضافے میں مصروف پائے گئے۔تاہم، آج جب ڈالر تقریبا 17 روپیہ نیچے ہے ، قیمتوں میں کوئی کمی نہیں دیکھی گئی۔ جبکہ اب ان قیمتوں میں کافی حد تک کمی آچکی ہونی چاہیے تھی، تقریبا 20 سے 25 فیصد تک۔ انہوں نے دواسازی اور آٹوموبائل شعبوں کے پرائس کنٹرول اور ریگولیٹری حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صورتحال کا جائزہ لیں اور عام لوگوں کے لئے ضروری ادویات کی قیمتوں کو جلد سے جلد کم کریں۔ مزید برآں ، حکام کو ضروری طور پر پاک روپیہ کی اصل قدر کی عکاسی کے لئے آٹوموبائل کی قیمتوں کو کنٹرول کرنا چاہیے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب