لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان

جمعہ 27 جون 2014 20:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 2جون 2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس4.60پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5568.20 پربندہوا ۔مارکیٹ مجموعی طور پر78کمپنیوں کا کاروبارہوا۔8کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 15کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ55کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل4لاکھ90ہزار200حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے1لاکھ60 ہزارحصص۔پاک الیکٹرون لمیٹڈ کے60ہزار حِصص۔جبکہ لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈ کے49 ہزار حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ گریز آف کیمرج(پاکستان) لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت3.89روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی ہیسکول پیٹرولئیم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت4.32روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..