حکومتی دعوؤں کے باوجود اوپن مارکیٹ میں 100 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

جمعرات 3 جولائی 2014 17:10

حکومتی دعوؤں کے باوجود اوپن مارکیٹ میں 100 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3جولائی 2014ء) حکومتی دعوؤں کے باوجود اوپن مارکیٹ میں 100 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق قبل ازیں چینی کے 100 کلو تھیلے کی قیمت 53 سو روپے تھی جو بڑھ کر 5500 روپے ہوگئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 60 روپے تک جا پہنچی ہے دوسری طرف انتظامیہ کے افسران نے چینی کے ریٹ کم کرنے کیلئے ملز مالکان پر دباؤ بڑھا دیا ہے اگر فوری طور پر چینی کی قیمتیں کم نہ کی گئیں تو رمضان بازاروں میں حکومتی ریٹس پر چینی فروخت کرنا دکانداروں کیلئے مشکل ہوجائیگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی