نئے مالی سال سے موٹر سائیکل کے لیے لائف ٹائم روڈ ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ نافذ ہو گیا

جمعرات 3 جولائی 2014 20:05

نئے مالی سال سے موٹر سائیکل کے لیے لائف ٹائم روڈ ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ نافذ ہو گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3جولائی 2014ء)موجودہ نئے مالی سال2014-15 سے موٹر سائیکل کے لیے لائف ٹائم روڈ ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

موٹر سائیکل ڈیلرز کے مطابق گزشتہ مالی سال موٹر سائیکل پر لائف ٹائم روڈ ٹیکس ایک ہزار روپے تھا جسے حکومت نے یکم جولائی سے 1500 روپے کردیا ہے۔ اس کے علاوہ پرانی بائیک کی خریدو فروخت کے حوالے سے ٹرانسفر فی 125 روپے سے بڑھا کر 200 روپے کردی ہے۔اعداد وشمار کے مطابق سندھ میں ماہانا 26 ہزار موٹر سائیکلز فروخت ہوتی ہیں اور حکومت کو لائف ٹائم ٹیکس کی مد میں سالانہ 47 کروڑ روپے کی آمدن متوقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی