پاکستان کو نئے مالی سال کے دوران مجموعی بیرونی سرمائے کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 10.8 ارب ڈالرز کی ضرورت ہوگی ،آئی ایم ایف

جمعہ 11 جولائی 2014 13:13

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان کو نئے مالی سال کے دوران مجموعی بیرونی سرمائے کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 10.8 ارب ڈالرز کی ضرورت ہوگی۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو نئے مالی سال کے دوران مجموعی بیرونی سرمائے کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 10.8 ارب ڈالرز کی ضرورت ہوگی۔

یہ تخمینہ آئی ایم ایف اور سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مل کر بنایا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کو سب سے زیادہ رقم قرضوں کی ادائیگی کیلئے مطلوب ہے جس کیلئے آئی ایم ایف بھی 6.7 ارب ڈالرز کا بیل آٹ پیکج دے چکا ہے۔ اس سال 10.8 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔ کرنٹ اکانٹ خسارہ کیلئے 3.1 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔ حکومت کو امید ہے کہ اتحادی امدادی فنڈز سے 1.4 ارب ڈالر موصول ہونگے۔

(جاری ہے)

حکومت کو گزشتہ سال اس مد میں 1.4 ارب ڈالر ملنے کی توقع تھی لیکن اسے دو قسطوں میں 67 کروڑ 40 لاکھ ڈالر موصول ہوئے اور توقع ہے کہ ساڑھے 37 کروڑ ڈالر کی تیسری قسط جلد ملے گی۔ حکومت کو اس سال قرضوں کی ادائیگی کیلئے 5.4 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی جس میں سے 1.3 ارب ڈالر آئی ایم ایف کو ادا کرنے ہیں جبکہ 3.6 ارب ڈالر عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر اداروں کو ادا کرنے ہیں۔ حکومت کو چھوٹی مدت کے قرضوں کی ادائیگی کیلئے بھی 2.3 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی۔ حکومت کو غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری اور نجکاری سے 4.3 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے۔ اس سال آئی ایم ایف کی طرف سے 2.23 ڈالر ملنے کی امید ہے جس میں 1.3 ارب ڈالر واپس کر دیئے جائینگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ