پنجاب حکومت نے ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی2 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 3 ارب سے زائد کی منظوری دیدی

جمعہ 11 جولائی 2014 13:13

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال2014-15 کے دوران صوبائی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے دوسرے خصوصی اجلاس میں ڈویلپمنٹ سیکٹرز کی2 ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے مجموعی طور پر3 ارب 65 کروڑ 82 لاکھ 95 ہزار روپے کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

صوبائی ڈویلپمنٹ فورم کے اجلاس کی صدارت چیئر مین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجا ب محمد عرفان الٰہی نے کی جبکہ سیکرٹری پی اینڈ ڈی عارف انور بلوچ سمیت دیگر متعلقہ صوبائی محکمہ جات کے اعلی افسران اور پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے ممبران نے شرکت کی ۔

صوبائی ورکنگ پارٹی کے دوسرے اجلاس میں جن2 ترقیاتی منصوبہ جات کی منظوری دی گئی ان میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سیکٹر کی سکیم صوبہ پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے انسپیکشن سنٹر ز کے قیام کے ضمن میں معاہدہ کی تصیع و ترتیب کے لیے کارپوریٹ لاء فرم کی خدمات کے حصول(PC-II ( مبلغ 9لاکھ25ہزار روپے اور ہیلتھ سیکٹر کی سکیم سیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کو ٹیچنگ ہسپتالوں میں اپ گریڈ کرنے کیلئے درکار خصوصی اہم ضروریات کی کمی کو دور کرنے کیلئے مبلغ 3ارب 65 کروڑ 73لاکھ 70ہزار روپے شامل ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..