گھریلوصارفین کیلئے گیس ٹیرف میں چودہ فیصد اضافے کا فیصلہ موخر

بدھ 16 جولائی 2014 19:55

گھریلوصارفین کیلئے گیس ٹیرف میں چودہ فیصد اضافے کا فیصلہ موخر

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 16جولائی 2014ء) گھریلوصارفین کیلئے گیس ٹیرف میں 14 فیصد اضافے کا فیصلہ موخرکردیا گیا ہے۔ گیس کی قیمت میں ہوش رہا اضافے کا خطرہ وقتی طورپر ٹل گیا۔

(جاری ہے)

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے 3 جولائی کو تمام صارفین کیلئے گیس کے نرخوں میں 14 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی تاہم تحریک انصاف کی جانب سے معاملہ عدالت میں لے جانے پروزارت پیٹرولیم و قدرتی وسائل نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وقتی طور پر موخر کردیا ہے۔

زرائع کے مطابق حکومت سی این جی کی قیمت میں فی کلو10سے 25روپے اضافے پرغور کررہی تھی، جس سے صارفین پر49 ارب روپے بوجھ پڑتا۔ ساتھ ہی ان اکاؤنٹڈ فار گیس کی شرح بھی 4.5 فیصد سے بڑھا کر9 فیصد مقررکئے جانے کے فیصلے کو بھی عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے، اس اقدام سے بھی عوام کو49ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑتا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی