پیٹرولیم کی قیمتوںمیں اضافہ ،سندھ میں لاک ڈائون کا فیصلہ منظورقبول نہیں‘آل پاکستان انجمن تاجران

کاروبار بند کر کے تاجروں کا گلہ گھونٹنے کی بجائے ویکسی نیشن ، ایس او پیز پر عملدر آمد پر توجہ دی جائے ‘ اشرف بھٹی

ہفتہ 31 جولائی 2021 14:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے اورسندھ میں لاک ڈائون کے فیصلے کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے اقدامات تاجروں کو اپنے کاروبار پر تالے لگانے پر مجبور کر رہے ہیں ، پیٹرولیم کی قیمتوںمیں مسلسل اضافہ منی بجٹ ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کے ہر شعبے پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، حکومت اپنا خسارہ پورا کرنے کے لئے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہے ، مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر وصول کئے جانے والے ٹیکسز میںکمی کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ بد ترین مہنگائی سے عوام کی کمرٹوٹ چکی ہے اور عوام دو سے ایک وقت کی روٹی پر آ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

حکومت سے مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں فی الفور کمی کر کے انہیں منجمد کرے ۔ انہوںنے مزید کہا کہ صوبائی حکومتیں کورونا وباء کو جوازبنا کر لا ک ڈائون کرنے کے فیصلوں میں سولو فلائٹ کی بجائے مشاورت کریں ۔ کاروبار بند کر کے تاجروں اور معیشت کا گلہ گھونٹنے کی بجائے ویکسی نیشن اور ایس او پیز پر عملدر آمد پر توجہ دی جائے کیونکہ ساری دنیا اسی فارمولے پر عمل پیرا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

سیمنٹ انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ اور مقامی فروخت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام تاجروں کا نگران ادارہ ہے، احسن ظفر بختاوری

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

چینی ٹیکسٹائل وفد کا اپٹما آفس کا دورہ، مشترکہ منصوبوں کے امکانات تلاش کرنے کے عزم کا اظہار

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

میری ٹائم ریگولیٹری باڈی وقت کی اہم ضرورت ہے،عاطف اکرام شیخ

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین

ایل این جی کا جھوٹا سکینڈل بنانے والوں کیخلاف کاروائی کی جائے۔ میاں زاہد حسین