بجلی صارفین سے 15 ارب اضافی وصولی کا انکشاف

پیر 4 اگست 2014 20:44

بجلی صارفین سے 15 ارب اضافی وصولی کا انکشاف

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4اگست 2014ء) تین ماہ قبل نیپرا کی جانب سے بنیادی ٹیرف میں کمی کے باوجود وزارت پانی وبجلی نے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جس کے باعث تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے 15ارب روپے اضافی وصول کرچکی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے تین ماہ قبل بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 24پیسے تا 1روپے 67پیسے فی یونٹ تک کمی کی منظوری دی مگر وزارت پانی وبجلی نے تین ماہ سے زائد عرصہ گذرجانے کے باوجود نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جس کے باعث تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے 15ارب روپے اضافی وصول کرچکی ہیں۔

نیپرا نے مالی سال 2013-14کیلئے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے ٹیرف میں 1روپے 9 پیسے فی یونٹ، 101تا 200یونٹ کیٹگری کیلئے 1 روپے 67پیسے اور 201تا 300یونٹ کیٹیگری کیلئے 24پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔

(جاری ہے)

نیپرا نے 301تا 700یونٹ گھریلو کیٹیگری کیلئے 1روپے یونٹ اور 700یونٹ ماہانہ سے زائد بجلی استعمال کرنے والی کیٹگری کیلئے 50 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی۔ کمرشل، صنعتی اور زرعی صارفین کے ٹیرف میں نیپرا 1روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔نیپرا ایکٹ کے مطابق وزارت پانی و بجلی نیپرا کے حتمی فیصلے کے بعد فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی پابند ہے۔وزارت خزانہ اور پانی وبجلی کی نوٹیفیکیشن میں تاخیر کے باعث تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے اضافی بل وصول کررہی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..