وزیر خزانہ اسحق ڈار کی وزیراعظم کو ملک کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ

پیر 4 اگست 2014 22:51

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4اگست 2014ء) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ملک کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ دونوں راہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں ملک کی معاشی اور اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسحق ڈار نے وزیراعظم کو ملک کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دی.

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..