پاکستان کے تیسرے بڑے شہرفیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سالانہ انتخابات2021-22 کے سلسلہ میں پہلا مرحملہ مکمل ہوگیا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 21:55

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2021ء) پاکستان کے تیسرے بڑے شہرفیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سالانہ انتخابات2021-22 کے سلسلہ میں پہلا مرحملہ مکمل ہوگیا ،کارپوریٹ کے بعد ایسوسی ایٹ کلاس میں بھی نیشنل گروپ نے میدان مار لیا۔ اب صدر، سینئر نائب صدر اور نائب صدر کے عہدوں کا انتخاب ہوگا ،اِن عہدوں کیلئے آج 18ستمبر تک درخواستیں دے سکتے ہیں جن کی جانچ پڑتال 20 ستمبر اور پولنگ 22ستمبر کو ہو گی۔

مزید برآں اس سلسلہ میں حتمی اور سرکاری نتائج کا باضابطہ اعلان 30ستمبر کو فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سالانہ اجلاس عام میںکیا جائے گا، انجمن تاجران سٹی سکا گروپ اور یونائٹیڈ گروپ نے شکست باوجود آئندہ انتخابات میں بھرحصہ لینے کا اعلان کر دیا آن لائن کے مطابق فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سالانہ انتخابات 2021-22ایسوسی ایٹ کلاس کلاس الیکشن میں کل ووٹروں کی تعداد 3052تھی جن میں سے 1215ووٹروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جبکہ 41ووٹ مسترد ہوئے۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایٹ کلاس کی خالی ہونے والی سات نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے 17امیدواروںکے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق نیشنل گروپ کے امیدوارعاطف منیر نے 995ووٹ،ذیشان اکرم 976ووٹ، میاں عبدالوحیدنے 974ووٹ، ثناء اللہ نیازی نی947ووٹ،چوہدری خادم حسیننے 947ووٹ، محمد ظفر اقبالی968ووٹ، غلام حسین نے 911 ووٹ کامیاب رہے جبکہ یونائٹیڈ گروپ کے ذیشان ریاض نی170ووٹ،ملک منظور مقبولی226ووٹ، نور الہدیٰ بٹ نے 162ووٹ،رانا محمد اسلم نی166ووٹ،محمد طیب ی221ووٹ،طارق جاوید نی145ووٹ،محمد اعجاز اشرف ی128ووٹ،کاشف مجیدنی20ووٹ،محمد انعام اللہ خاں ی20ووٹ اورمحمد بوٹای45 ووٹ حاصل کئے۔

الیکشن کمیشن کے ممبران انجینئر رضوان اشرف، ایوب صابر اور چوہدری محمد نواز کے مطابق انتخاب انتہائی پر امن، صاف اور شفاف ماحول میں ہوئے اور کسی امیدوار کی طرف سے کسی قسم کا اعتراض نہیں کیا گیا۔ پولنگ کے عمل کو دیکھنے کیلئے دن بھر وکلاء، صحافی اور سول سوسائٹی کے نمائندے آتے رہے۔ دریں اثناء خواتین کی خالی ہونے والی ایک نشست پر مسز فرح حارث پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب ہو چکی ہیں۔

اس لئے اس کلاس کیلئے پولنگ نہیں ہوگی۔ تینوں کلاسوں کے انتخابات کے بعد اب صدر، سینئر نائب صدر اور نائب صدر کے عہدوں کا انتخاب ہوگا۔ ایگزیکٹو کمیٹی کے اہل امیدوار اِن عہدوں کیلئے آج 18ستمبر تک درخواستیں دے سکتے ہیں جن کی جانچ پڑتال 20 ستمبر اور پولنگ 22ستمبر کو ہو گی۔ مزید برآں اس سلسلہ میں حتمی اور سرکاری نتائج کا باضابطہ اعلان 30ستمبر کو فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سالانہ اجلاس عام کے موقع پر کیا جائے گاجبکہ انجمن تاجران سٹی سکا گروپ کے صدر خواجہ عبدالرزاق سکاء اور یونائٹیڈ گروپ کے چیئرمین چوہدری حیفظ اللہ خان نے شکست باوجود آئندہ انتخابات میں بھرحصہ لینے کا اعلان کر کیا ہے اور کہاکہ شکست کا ہمیں پہلے سے علم تھا پانچ سال تک ہم نیشنل گروپ اجارداری ختم کرنے میں کامیاب ہوجائیںگے ہے ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں ،

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب