کانگو کا نئی قومی ائیر لائن کے قیام کا اعلان

ہفتہ 16 اگست 2014 18:46

کنساشا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء)عوامی جمہوریہ کانگو نے اپنے ناقص ائیرسیفٹی ریکارڈ کو شفاف بنانے کی کوشش کے طور پر ایک نئی قومی ائیرلائن قائم کردی ہے،یہ بات ایک حکومتی ذریعہ نے گزشتہ روز کہی۔وزارت ٹرانسپورٹ کے ایک اہلکار نے اے ایف پی کو بتایا کہ کانگولین ریاست اور متعدد سرکاری کمپنیوں سمیت شےئرہولڈرز کو امید ہے کہ سال کے اختتام تک کانگوائیربیس کا آغاز ہوجائے گا۔

کانگو حکومت نے ائیرفرانس کے ساتھ گزشتہ روز ایک معاہدے پر بھی دستخط کردئیے ہیں،بیڑے کیلئے بزنس پلان تیار کرنے پر مشاورت کر رہی ہے۔کنساشا نے ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ وہ لائنز ائیرنس کانگولیزز(ایل اے سی) جو2003ء میں دیوالیہ ہوگئی تھی کی جگہ نئے قومی ائیرلائنز قائم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

(جاری ہے)

عوامی جمہوریہ کانگو کا غیر موزوں ایوی ایشن ریکارڈ ہے،اسکی ائیرلائنز میں سے پچاس سے رائد یورپی یونین کی بلیک لسٹ میں شامل ہیں،جن پر یورپ میں پروازیں کرنے پر پابندی عائد ہے۔

حکومت کو امید ہے کہ نئی ائیرلائنز سے ساکھ کی بحالی میں مدد ملے گی اور ملک کی ہوابازی صنعت کو فروغ ملے گا۔گزشتہ سال مشرقی شہر گوما کے نزدیک ایک طیارے کے حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے تھے اور اس سے دو سال قبل وسطی شہر کسانگانی میں ائیرپورٹ پر ایک حادثے میں74افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی