لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ‘انڈکس میں 39.16پوائنٹس کی کمی

جمعرات 10 مئی 2007 18:21

لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار10 مئی2007 ) سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز مندی کا رجحان رہا ‘ایل ایس ای 25انڈکس میں 39.16پوائنٹس کی کمی ہوئی جو کہ مارکیٹ کے اختتام پر 4489.16رہا۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 154کمپنیوں کا کاروبار ہوا ‘24کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ‘44کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 86کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل 3کروڑ 48لاکھ 39ہزار 800حصص کا کاروبار ہوا۔ جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سے ڈی جی خان سیمنٹ 38لاکھ 61ہزار 700حصص کا کاروبار ہوا۔ سب سے زیادہ اضافہ آئی سی آئی پاکستان کے حصص میں ہوا جس کی قیمت 6روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کم آدم جی انشورنس کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 9روپے کم ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے