ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے رینکنگ کیلئے نظر ثانی شدہ معیارپر یونیورسٹیوں کا جواب طلب کر لیا

بدھ 27 اگست 2014 21:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) ہائیر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے تمام پبلک اور پرائیویٹ اداروں سے یونیورسٹیوں کی رینکنگ کیلئے نظر ثانی شدہ معیارپر جواب طلب کیا ہے ۔یونیورسٹیوں کی جانب سے پیش کردہ تحفظات کو دور کرنے کیلئے ماہرین کی کمیٹی نے معیارپر نظرثانی کی ایچ ای سی کی طرف سے گزشتہ دو سال میں رینکنگ معیار اور رینکنگ طریقہ کارکیلئے نظر ثانی شدہ معیار میں پہلی رینکنگ پر یونیورسٹیوں کی طرف سے موصول شدہ آراء اور سفارشات پرغور کیا گیا ہے۔

آئندہ یو نیورسٹیوں کی رینکنگ میں شفافیت میں اضافہ کیلئے ایچ ای سی نے رینکنگ کا مکمل جائزہ لیا ہے ۔رینکنگ ایک طریقہ کار مہیا کرتاہے جس میں یونیوسٹیوں کے مابین صحت مندانہ مسابقت سے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے معیار میں اضافہ کو یقینی بنانے کیلئے معیاری فیکلٹی اور تحقیق کے اندازہ لگایا جا تا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کو مد نظر رکھتے ہوئے رینکنگ معیار کو تیار کیا گیا ہے جس میں متعدد عناصر بشمول معیار کو یقینی بنانے میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا جن میں فیکلٹی کی تقرری، فیکلٹی ڈیویلپمنٹ، سٹوڈنٹ کا عمل دخل، ایم ایس / ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کا معیار، گریجویٹس، بہتر پالیسی کا نفاذ، تحقیقی منصوبہ جات، تحقیقی مواد کی اشاعت، معیاری تحقیق کے روزنامچے، قومی اور بین الاقومی ایوارڈ، کانفرنسز کا انعقاد اور تعلیمی شعبہ اور انڈسٹری کے درمیان روابط شامل ہیں۔

ڈاکٹر مختار احمد چیئر مین ایچ ای سی نے اس بات پر زور دیا کہ اگلی رینکنگ یونیورسٹیوں کی طرف سے موصول شدہ معیار کے مطابق مالی معاونت پرمبنی ہو گا۔انھوں نے مزید کہا کہ بلاشبہ یونیورسٹیوں کی طرف سے جواب اہم ہے کہ تمام سٹیک ہولڈڑز کیلئے رینکنگ زیادہ با معنی اور مفید ہوگی۔اعلی تعلیم کے پاکستانی اداروں میں اس معیاری تدریس اور تحقیق میں اس کی جھلک نظر آنی چاہئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی