مشرق وسطی کی ما رکیٹوں میں سیمنٹ کی قیمتو ں میں 14فیصد اضا فہ

جمعہ 11 مئی 2007 18:02

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار11 مئی2007)مشرق وسطی کی ما رکیٹوں میں گز شتہ تین ما ہ کے دوران سیمنٹ کی قیمتو ں میں 14فیصد اضا فہ ہو گیا ۔سیمنٹ سیکٹر کے با خبر ذرائع کے مطابق گزشتہ تین ما ہ ما ر چ تا مئی کے دوران سیمنٹ کی قیمتو ں میں 8ڈالر فی ٹن کا اضا فہ ہو اہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سیمنٹ کی قیمتوں میں یہ اضا فہ خطے میں تیزی سے جا ری تعمیراتی سرگرمیوں کے با عث ہو اہے ۔ذرائع کے مطابق ملک کے ایسے برآمد کنندگا ن اورمینو فیکچررز جو پہلے سیمنٹ کو کثیرتعداد میں بر آمد کر نے کے حق میں نہیں تھے ۔ اب انہوں نے بھی خطے میں سیمنٹ کی بڑھتی ہو ئی قیمتو ں کے پیش نظر سیمنٹ بر آمد کر نے کیلئے حکمت عمل تیا رکر نا شروع کر دی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی