پراپرٹی کی ویلیوایشن کے حوالہ سے شکایات کے ازالہ کیلئے سٹیٹ بینک کے ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ترجمان ایف بی آر

منگل 7 دسمبر 2021 14:08

پراپرٹی کی ویلیوایشن کے حوالہ سے شکایات کے ازالہ کیلئے سٹیٹ بینک کے ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ترجمان ایف بی آر
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2021ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پراپرٹی کی ویلیوایشن کے حوالہ سے شکایات کے ازالہ کیلئے سٹیٹ بینک کے چوٹی کے ویلیو ایشن ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایف بی آر کی طرف سے حالیہ پراپرٹی ویلیو ایشن نہایت غوروخوض اور فیلڈ فارمیشن کی مشاورت کے بعد مقرر کی گئی۔

پراپرٹی کی ویلیو میں اضافہ دنیا میں رائج بہترین طریقہ کار کو اپناتے ہوئے مارکیٹ قیمت کے قریب تر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تاہم ایف بی آر کو مختلف حلقوں سے شکایات موصول ہوئی ہیں جس میں ایف بی آر کی پراپرٹی ویلیو ایشن کو مارکیٹ قیمت سے زائد کہا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں شکایت کو رفع کرنے کے لیے ایف بی آر نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ٹاپ ویلیو ایشن ماہرین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ تمام سٹیک ہولڈر بشمول رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور ٹائون ڈیویلپرز سے مشاورت کریں گے اور انفرادی طور پر کیسز کی جانچ پڑتال کے بعد اپنی سفارشات پیش کریں گے تا کہ کسی بھی قسم کی غلطی دور کر سکیں اور پراپرٹی کی ویلیو کو مارکیٹ قیمت کے قریب تر کر سکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ