چار روزہ ’’چودھویں عالمی اٴْردو کانفرنس2021ء‘‘ کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

بدھ 8 دسمبر 2021 23:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2021ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ’’چودھویں عالمی اٴْردو کانفرنس2021ء‘‘ کی افتتاحی تقریب جمعرات 9دسمبر 2021ء ساڑھے تین بجے سہ پہر آڈیٹوریم Iمیں ہوگی جس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے۔جبکہ بیرونِ ممالک سے اٴْردو کانفرنس میں کینیڈا سے شاہدہ حسن، امریکا سے تسنیم عابدی، لندن سے عامر حسین، شارجہ سے ثروت زہرا، ہندوستان سے ابوصفہیان اصلاحی، یوکے سے مہ جبیں غزل شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

ہندوستان سے معرو ف ادیب و شاعر آن لائن کانفرنس کا حصہ ہوں گے جن میں گلزار صاحب، گوپی چند نارنگ، منظر بھوپالی، فرحت احساس، خوش بیر سنگھ شاد، رنجیت سنگھ چوہان اور انیس اشفاق بھی کانفرنس میں آن لائن شریک ہوںگے، واضح رہے کہ اس سال آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے تین کتابیں شائع کیں جن میں جاوید صدیقی کی کتاب مٹھی بھر کہانیاں، ڈاکٹر فاطمہ حسن کی کتاب ’’اٴْردو شاعرات اور نسائی شعور‘‘ سو برس کا سفر (1920-2020) اور اٴْردو عالمی کانفرنس کتاب کی چھٹی جلد جس میں سال 2020ء کی مکمل رودادشامل ہے۔ان تین کتابوں کی رونمائی بھی کی جائے گی

Browse Latest Business News in Urdu

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا