اندرونی قرضوں کے بوجھ میں 2کھرب 10ارب 86کروڑ 90لاکھ روپے کا اضافہ

پیر 14 مئی 2007 15:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مئی۔2007ء) رواں مالی سال 2006-07 ء کے ابتدائی 9ماہ کے دوران اندرونی قرضوں کے بوجھ میں 2کھرب 10ارب 86 کروڑ 90لاکھ روپے کا اضافہ ہوگیا ، جولائی 2006ء سے مارچ 2007ء کے عرصے میں مجموعی اندرونی قرضوں کا بوجھ 22کھرب 99ارب 16کروڑ 90لاکھ روپے تھا ۔ حکومت نے بجٹ ضروریات کو پورا کرنے کے لئے یہ قرضے حاصل کئے ۔

(جاری ہے)

مستقل قرضوں میں رواں مالی سال کے 9ماہ کے دوران 27ارب 9کروڑ 57لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے مستقل قرضوں کی مالیت 4کھرب 99ارب 77کروڑ 50لاکھ روپے سے بڑھ کر 5کھرب 28 ارب 80 کروڑ 20لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے ۔

فلوٹنگ لونز میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جن کی مالیت 1کھرب 46 ارب 29کروڑ 14لاکھ روپے ہوگئی ہے ۔ ان قرضوں میں مارکیٹ ٹریژری بلز کی مد میں زیادہ اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے فلوٹنگ لونز کی مالیت 9کھرب 40 ارب 23کروڑ 30لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے اسی طرح ان فنڈ ڈ لونز میں 37 ارب 48کروڑ 18لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے مجموعی طور پر ان فنڈ ڈ لونز کی مالیت 8کھرب 59ارب 16کروڑ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے ۔ رواں مالی سال کے 9ماہ کے اندرونی قرضوں میں زیادہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے