ڈیرہ اسماعیل خان، زیر تعمیر میڈیکل کمپلیکس کا کروڑ پتی مالک ڈاکٹر ناظم الدین بجلی چور ی کر تے ہو ئے پکڑاگیا

جمعرات 4 ستمبر 2014 22:15

ڈیر ہ اسماعیل خا ن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈی آئی خا ن نے زیر تعمیر میڈیکل کمپلیکس کے کروڑ پتی مالک ڈاکٹر ناظم الدین کو بجلی چور ی کر تے ہو ئے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا اور چو ر ی میں معاونت کے الزا م میں ایس ڈی او پیسکو عمر حیا ت ، سپرنٹنڈنٹ انعا م اللہ ، میٹر ریڈر اور ڈاکٹر ناظم الدین کے خلا ف بجلی چور ی کے الزا م میں مقدمہ در ج کر لیا تمام ملز ما ن رو پو ش ہو گئے ایف آئی اے کے اہل کار گرفتار ی کیلئے متحر ک ہو گئے پیسکو ڈیر ہ کی ملا زمین کی تنظیمو ں نے بد نا م زما نہ ایس ڈی او سپرنٹنڈنٹ کو بچا نے کیلئے پیسکو سٹی ڈویژ ن اور رو رل ڈویژ ن میں مکمل کام چھو ڑ ہڑتا ل کی اور مطالبہ کیا کہ واپڈا ہلکارو ں کے خلا ف در ج مقدمہ واپس لیا جا ئے ہڑتا ل کے باعث اپنے مسا ئل اور شکا یا ت کے حوالے آنے والے سینکڑو ں صارفین کو شدید مشکلا ت کا سامنا پیسکو ذرائع کے مطا بق عمر حیا ت ایس ڈی او کے خلا ف ایسی شکا یا ت اکثر ہو تی ہیں اور وہ وارننگ کے باوجو د اپنی حرکتو ں سے باز نہیں آتا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..