اسٹاک ما ر کیٹس کی ما نیٹر نگ کیلئے ما ر کیٹ سرولینس کا نیا سسٹم

منگل 15 مئی 2007 14:09

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 15مئی 2007) سیکو رٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن (ایس ای سی پی ) کے باخبر ذرائع نے کہاہے کہ اسٹا ک ما رکیٹس کی ما نیٹر نگ کیلئے ما رکیٹ سرولینس کا نیاسسٹم آٹھ سے دس ہفتوں میں کا م شروع کردے گا ۔ذرائع کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں اتا ر چڑھا ؤ کو ما نیٹر کرنے اور بڑھتی ہو ئی سٹہ با زی کو روکنے کیلئے ما رکیٹ سرولینس کا نیا سسٹم ملک کی تینوں اسٹاک ایکس چینجز میں نصب کیا جا رہاہے ۔

(جاری ہے)

جو آٹھ ما ہ سے دس ہفتوں میں کا م شروع کردے گا ،یہ سسٹم ایک مقامی اورغیر ملکی کمپنی کی مشاورت سے خر ید اگیاہے ،جس پر لا کھوں ڈالر کے اخراجا ت آئے ہیں ۔ذرائع کامزید کہنا تھا کہ اس سسٹم کے ذریعے ما رکیٹ میں آنے والے اتا ر چڑھاؤ اورسٹہ بازی کوروکنے میں مد دملے گی اور جو بھی سٹہ با زی میں ملو ث ہو نگے ان کے خلا ف کا روائی کی جا سکے گی ۔ اس نئے سسٹم سے مستقبل میں ما ر چ 2005ء جیسے بحران سے نہ صرف بر و قت بچا جا سکے گا بلکہ ایسے بحران سے فا ئد ہ اٹھانے والے افر اد کی بھی نشاند ہی ہو سکے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول