کے پی کے حکومت نے ضلع تور غر میں ساٹھ ملین روپے کی لاگت سے ٹراؤٹ فش فارمنگ کے قیام کا منصوبہ موخر کر دیا، ضلع میں تعمیرہونے والی نئی سرکاری رہائش گاہوں سرکٹ ہاؤس اور بیچلر سٹاف ہاسٹل کے لئے فرنیچر کی خریداری کے لئے 35ملین روپے کی منظوری دیدی گئی

جمعرات 16 اکتوبر 2014 23:23

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) صوبائی حکومت نے ضلع تور غر میں ساٹھ ملین روپے کی لاگت سے ٹراؤٹ فش فارمنگ کے قیام کا منصوبہ موخر کر دیا ہے جبکہ ضلع میں تعمیرہونے والی نئی سرکاری رہائش گاہوں سرکٹ ہاؤس اور بیچلر سٹاف ہاسٹل کے لئے فرنیچر کی خریداری کے لئے 35ملین روپے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ اس بات کا فیصلہ ضلع تور غر کے لئے اعلان کردہ سپیشل ڈویلپمنٹ پیکج پر عمل درآمد کے لئے قائم کردہ سنٹر نگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ضلع تور غر کے لئے اعلان کردہ حکومتی پیکج پر عمل درآمد کا جائزہ لیتے ہو ئے پیکج کے تحت تور غر میں ٹراؤٹ فش فارمنگ متعارف کرانے کا منصوبہ جس پر ساٹھ ملین رپوے کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا تھا پر عمل درآمد موخر کرکے اس سلسلے میں باقاعدہ سروے کرنے او ر رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی جس کے بعدمنصوبے پر عمل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ اجلاس میں تور غر میں نئے دفاتر کے لئے 35ملین روپے کی لاگت سے فرنیچر کی خریداری کی منظوری دی گیء اجلاس میں ضلع تور غر میں لیوی فورسز کے لئے بیرکس کی تعمیر کی بھی منظوری دیگئی جس پر بیس ملین روپے کی لاگت آئیگی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی