ایف پی سی سی آئی کے لئے تاریخی لمحات، فیڈریشن چیمبر پنجاب آفس کے لئے اپنی بلڈنگ خرید لی گئی ہی:عرفان اقبال شیخ،محمد ندیم قریشی

جمعرات 26 مئی 2022 20:14

ایف پی سی سی آئی کے لئے تاریخی لمحات، فیڈریشن چیمبر پنجاب آفس کے لئے اپنی بلڈنگ خرید لی گئی ہی:عرفان اقبال شیخ،محمد ندیم قریشی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2022ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری( ایف پی سی سی آئی) کے صدر عرفان اقبال شیخ ،ریجنل چیئرمین محمد ندیم قریشی کی کاوشوںاور سابق صدر و چیئرمین بی ایم پی گروپ میاں انجم نثارکی خواہش پر پنجاب کی بزنس کمیونٹی کے لئے ایف پی سی سی آئی لاہور کی نئی بلڈنگ خرید لی گئی اور بیانے کے طور پر ایڈونس رقم ادا کر دی گئی۔

اس موقع پر محمد ندیم قریشی نے کہاکہ آج کا دن فیڈریشن چیمبر کی تاریخ کا یادگار دن ہے۔الحمداللّہ،فیڈریشن پنجاب ریجنل آفس کرائے کی بلڈنگ سے اپنی ملکیتی بلڈنگ میں منتقل ہونے جا رہا ہے۔انشاء اللہ اگلے دو ماہ میں نئی بلڈنگ کو تزئین و آرائش کرکے آفس کو نئی بلڈنگ میں منتقل کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ گزشتہ تقریباًً چالیس سال سے ایف پی سی سی آئی کا آفس کرایہ کی بلڈنگ میں اپنے فرائض سر انجام دے رہاتھا۔

نئی بلڈنگ کی خریداری تمام ECاورGBممبران کے تعاون سے ممکن ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ کاروباری افراد کے لیے ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں سہولت سنٹر قائم کیا جائے گا۔ محمد ندیم قریشی نے مزیدکہاکہ میں خصوصی طور پر فیڈریشن چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ کا مشکورہوں کہ انہوں نے ایف پی سی سی آئی لاہور کی نئی بلڈنگ خریدنے میں ہماری معاونت کی اور میں تمام ایسوسی ایشنز و چیمبرز بالخصوص پنجاب کے متعلقہ ایسوسی ایشنز و چیمبرز کے دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی