تیل کے بعد ایل پی جی بھی سستی،فی کلو17روپے کم کر دی گئی

گھریلو سلنڈر206، کمرشل سلنڈر795 روپے سستا ہوگیا، لاہور میں دکانداروں کا قیمتیں کم کرنے سے انکار

اتوار 2 نومبر 2014 15:46

تیل کے بعد ایل پی جی بھی سستی،فی کلو17روپے کم کر دی گئی

لاہور (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 2 نومبر 2014) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت بھی 148ڈالر فی ٹن سستی ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں بھی ایل پی جی 17روپے فی کلو سستی کردی گئی۔ گھریلو سلنڈر 206اورکمرشل سلنڈر 795روپے سستا ہوگیا تاہم لاہور میں دکانداروں نے قیمتیں کم کرنے سے انکارکردیا۔

(جاری ہے)

عالمی سطح پر ایل پی جی کی قیمتیں 753ڈالرسے کم ہوکر 605ڈالر فی ٹن کی سطح پر آگئیں۔

مقامی مارکیٹ میں گھریلوسلنڈر 206روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 795روپے سستا ہوگیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی 15دن میں 40روپے سستی ہوئی۔ دوسری طرف لاہورمیں دکانداروں نے ایل پی جی کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا ،مارکیٹ میں درآمدی گیس بدستور 124روپے سے 140روپے فی کلو گرام میں فروخت کی جارہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا