وزارت پانی و بجلی نے وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ملک بھر کی صنعتوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا

جمعرات 13 نومبر 2014 21:57

وزارت پانی و بجلی نے وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ملک بھر کی صنعتوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) وزارت پانی و بجلی نے وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ملک بھر کی صنعتوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ نجی ٹی ویکے مطابق ترجمان وزارت پانی و بجلی کے حوالے سے بتایا کہ گیس کی قلت کے باعث صنعتوں کو بجلی لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے اوراس سلسلے میں تمام تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر کی صنعتیں دسمبر کے آخر تک بجلی کی لوڈشیدنگ سے مستثنیٰ رہیں گی تاہم وزیراعظم نے اس دوران گھریلو صارفین کے لیے کم سے کم لوڈشیڈنگ کی ہدایت کی ہے۔ملک میں آئندہ ماہ سالانہ نہری بندش کی وجہ سے بھی بجلی کی پیداوار مزید کم ہو جائے گی جس کی وجہ سے گھریلو صارفین کے لیے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار میں اضافہ کیے بغیر صنعتوں کو لوڈشیڈنگ سے استثنی دیا گیا ہے اور اس طرح گھریلو صارفین کے لیے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں یقیناً اضافہ ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن