بھارتی سویا آئل، سویا بین اور گندم کے قیمتوں میں کمی  مکئی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اتوار 30 نومبر 2014 17:12

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء)بھارتی سویا آئل، سویا بین اور گندم کے قیمتوں میں کمی  مکئی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

نیشنل کموڈیٹی اینڈ ڈیری ویٹو ایکسچینج میں سویا آئل کے دسمبرمیں ڈیلیوری کے لئے اہم سودے 0.20فیصد کی کمی سے 579.25 بھارتی روپے فی دس کلوگرام اور سویا بین کے دسمبرکیلئے اہم معاہدے 0.54 فیصد کی کمی سے 3300 بھارتی روپے فی 100 کلوگرام میں طے پائے  گندم کے دسمبر میں ڈیلیوری کیلئے اہم معاہدے 1650 بھارتی روپے فی 100 کگوام میں ہوئے تاہم مکئی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمکئی کے دسمبرکیلئے اہم معاہدے 0.42فیصد کے اضافے سے 1195 بھارتی روپے فی 100کلوگرام میں ہوئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی