پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

منگل 30 اپریل 2024 12:57

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 298پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد سے بڑھ گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 298سے زائد پوائنٹس بڑھ کر71ہزار 993کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی، 100 انڈیکس   75ہزار194پوائنٹ کی نفسیاتی حد  عبور کر گیا

ملک سے اشیاء خوراک کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 46 فیصد کااضافہ

تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   16  فیصدکی نمایاں کمی ،برآمدات میں  9  فیصدکااضافہ

صنعتی، کاروباری، تجارتی سرگرمیوں کے فروغ  کے لئے امن و امان کی بحالی ناگزیر ہے،پولیس کو اپناکردار ادا ..

ملک سے سوتی دھاگا کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ

پاک چین دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ، مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کوپاکستان ..

محفوظ اور پائیدار  بینکنگ پر تیسری پاکستان بینکنگ سمٹ کا انعقاد

گورنر سندھ کی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ظہرانے میں شرکت

زرمبادلہ کے ذخائر 15 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.62 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے  اضافہ ریکارڈ