پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

منگل 7 مئی 2024 19:39

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوملاجلا رحجان رہا، دن بھر کاروبارمیں تیزی کے بعد انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربندہوا۔گزشتہ روز کاروبارکے آغاز پرمارکیٹ میں تیزی کا رحجان دیکھنے میں آیا اور ایک مرحلہ پر100انڈکس نے 73 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوبھی عبورکرلیا تاہم کاروبارکے اختتام پرکے ایس ای 100 انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربندہوا۔

(جاری ہے)

کے ایس ای 30 انڈکس 150.31 پوائنٹس کی کمی کے بعد 23625.13پوائنٹس پربندہوا۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طورپر62 کروڑ، 18لاکھ، 26ہزار،404 حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 24.97 ارب روپے تھی۔پاک الیکٹران کے 64150303، فوجی فوڈز کے 40146219 حصص، ورلڈکال ٹیلی کام کے 29,971,602 حصص اورہم نیٹ ورک لمیٹڈ کے 27029687 حصص کالین دین ہوا۔فیوچرٹریڈنگ کے تحت 9.20 ارب روپے کے سودے طے پائے۔پاکستانی کرنسی میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاحجم 9850.4 ارب روپے اورامریکی ڈالرمیں 35.4 ارب ڈالرریکارڈہوگیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں2 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ

چیمبرز، تاجر تنظیموں، ٹیکس بارز کی قابل عمل ،موثر تجاویز کو بجٹ دستاویز کا حصہ ہونا چاہیے‘ اشرف بھٹی

فریٹ فارورڈرز پاکستان کیلئے قیمتی زرمبادلہ میں اضافہ کر رہے ہیں‘ وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن

صوبہ بھر میں کارپٹ ٹریننگ اینڈ پروڈکشن سینٹرزکے قیام کے ماڈل کو بحال کیا جائے ‘ اعجاز الرحمان

سعودی عرب ، ایوی ایشن سیکٹر میں نمایاں بہتری، ملکی معیشت میں 53 ارب ڈالر اضافہ ریکارڈ

سرحد چیمبر نے آئندہ مالیاتی سال 2024-25ء کے لئے بجٹ تجاویز پیش کر دی

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران بین الاقوامی کاٹن کے بھاؤ میں نمایا ںکمی کے زیر اثر مقامی ..

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کوڈالر کی قیمت فروخت279.50 روپے پرمستحکم رہی

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران مقامی کاٹن کے بھاؤ میں بھی سست روی دیکھی گئی

شرح خواندگی کے فروغ کیلئے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے مسائل کا حل ناگزیر، صدر اسلام آباد چیمبر