پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند

بدھ 22 مئی 2024 21:32

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ،  100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کومندی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربندہوا۔مجموعی طورپر389 کمپنیوں کے حصص کالین دین ہواجن میں سے 131کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور25 کی قیمتوں میں استحکام رہا، 233 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

(جاری ہے)

کاروباری سرگرمیوں کے دوران 584.48 ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 17.71 ارب روپے تھی۔کے ایس ای 30انڈکس 59.53 پوائنٹس کی کمی کے بعد24083.19 پوائنٹس پربندہوا، فیوچرٹریڈ کے تحت 5.14 ارب روپے کے سودے ہوئے۔گزشتہ روزہم نیٹ ورک لمیٹڈکے 71273077، پیس پاکستان لمیٹڈ46645000، کے الیکٹرک 34484440 اورسائمیٹری گروپ کے 34327520 حصص کالین دین ہوا۔پیس پاکستان، سائیمیٹری گروپ اورمیڈیا ٹایمزلمیٹڈٹاپ تھری ایڈوانسرکمپنیاں رہی۔پاکستانی کرنسی میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاحجم 10106.2 ارب روپے جبکہ امریکی ڈالرمیں 36.3 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پی ایس ڈی پی میں خزانہ ڈویژن کے جاری اورنئے منصوبوں کیلئے 6084 ملین روپے مختص کرنے کی تجویز

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ

سینیٹ کی قایمہ کمیٹی برائے خزانہ ومحصولات کی لیٹ فائلرز پر  10 فیصد ٹیکس عائد کرنے اور سابقہ رعایتوں کو ..

کراچی چیمبر کا صنعتی شعبے کے بجلی کے نرخوں میں کمی پر وزیراعظم کو خراج تحسین

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں استحکام رہا

ملک میں 28 اور29 جون سے مون سون متوقع ہے، وزیراعلی سندھ

سونے کی مقامی سطح پر قیمت میں کمی، عالمی مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

سونے کے نرخ 200 روپے کمی سے 241,300 روپے فی تولہ ہو گئے

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈانڈسٹری کا برآمد کنندگان کیلئے مینیمم ٹیکس رجیم کے خاتمے ..

آئی ایم ایف معیار پر بجٹ تیار کر نے سے کاروباری طبقے کو مایوسی ہوئی

ایس ای سی پی کا اتحاد آٹو سولوشنز کی جعلی کار فنانسنگ اسکیم بارے انتباہ