- Home
- Business
- Business News
- انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
جمعہ 24 مئی 2024 22:44
![انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/740x404/pic_d12d6_1663404494.jpg._2)
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قدر278.35روپے سے بڑھ کر278.45روپے پر جا پہنچی جبکہ اوپن مارکیٹ میںڈالر کی قدر279.55روپے پر مستحکم رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 68پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر301.16روپے سے گھٹ کر300.48روپے پر آ گئی اسی طرح89روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر353.85روپے سے کم ہو کر352.96روپے پر آ گئی ۔#
Browse Latest Business News in Urdu
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈیکس 137 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 78810.49 پوائنٹس پر بند
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کارکردگی میں اضافہ میرے لئے باعث فخر ہے، احسن ظفر بختاوری
پاک ایران تجارت بڑھانے کیلئے بارٹرٹریڈمیکانزم کو عملی طور پرنافذ کیا جائے
پاکستانی آموں کی مختلف اقسام متحدہ عرب امارات پہنچ گئیں
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.94 فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان بزنس فورم کے صدر خواجہ محبوب الرحمٰن اور چیئرمین جنوبی پنجاب ملک سہیل طلعت نے میڈیا بریفنگ میں ..
گاڑیوں کی خریداری کیلئے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں مئی کے دوران کمی ریکارڈ
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیادوں پر3.3فیصد اضافہ، زروسیع میں معمولی کمی
عالمی بینک نے پاکستان میں دومنصوبوں کیلئے 535 ملین ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دیدی
کبڈی پنجاب کا مقبول ترین کھیل ہے، اسکے ذریعے نوجوانوں میں مسابقت کے جذبہ ،دیہی ثقافت کوپروان چڑھایا ..
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے اہم ملاقات کا انعقاد
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ومحصولات کی نیکوٹین پاوچزپر18 فیصدسیلزٹیکس کی تجویز کی منظوری دیدی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کے بعد کاروبار میں انتہائی تیزی، انڈیکس نے 78 پوائنٹس ..
ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر 10 پیسے کی کمی
اسلام آباد چیمبر 25 اور 26 جون کو ''آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹس کانفرنس'' منعقد کرے گا ، احسن ظفر بختاوری
عیدالاضحی کے دوران ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے انتظامات مثالی رہے، جی سی سی آئی
بجلی کی پیداواری مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر22 فیصدکی کمی
ملک سے سوتی دھاگے کی برآمدات میں اضافہ، سوتی ملبوسات کی برآمدات میں کمی
آئی ٹی کافروغ ترقی کا راستہ ہے،عالمی سطح پرجلد اس شعبہ میں سرمایہ کاری90ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گی، ..
فنی تعلیم کونصاب کا لازمی حصہ بنایا جا ئے،ڈاکٹر سجاد ارشد
آئل ریفائنری قائم کرکے ڈائز اینڈ کیمیکلزکومقامی طور پر تیا رکیا جا سکتاہے، محمد اسلم بھلی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈیکس 78113پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
پاکستان میں رواں سال 500 ارب روپے مالیت کے 68 لاکھ مویشیوں کی قربانی دی گئی، ٹینرز ایسو سی ایشن
ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم جمعرات(کل) کو ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور کا دورہ کریں گے
PSX Live Index
Updated: 05:45:01am | 22-06-2024
Status: Closed | Volume: 471,344,897 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary