سرکاری گاڑیوں کی نیلامی کے نظام کو شفاف بنائی جائیں،مظفر سید

پیر 20 اپریل 2015 16:31

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے سرکاری گاڑیوں کی نیلامی کے نظام کو شفاف بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مہینوں کے اندر صوبے میں موجود تمام ناکارہ گاڑیوں کی نیلام کویقینی بنائی جائے ۔ وہ پشاور میں سکریپ قرار دےئے جانے والی گاڑیوں کے نیلامی کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔

نیلامی کی تقریب میں خزانہ ، ایڈمنسٹریشن اور ایکسائز کے محکموں کے نمائندے موجود تھے۔ اس موقع پر کھلے بولی کے زریعے 52سکریپ گاڑیوں کو نیلام کے لئے پیش کیا گیا ۔ وزیر خزانہ نے ناکارہ قرار دےئے جانے والی گاڑیوں کی نیلامی میں تاخیر اور قیمتی گاڑیوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے نیلامی کے طریقہ کار کو تیز کرنے کی ہدایت کی ۔

(جاری ہے)

اُنہوں نے ناکارہ گاڑیوں کو مناسب قیمت پر فروخت کرنے کے لئے ایڈمنسٹریشن ، ایکسائز اور خزانہ کے حکام پر مشتمل کمیٹی کو باقاعدہ گاڑیوں کا جائزہ لینے اور تفصیلات مرتب کرنے کی ہدایت کی ۔

اُنہوں نے نیلامی کے طریق کار کی اصلاح کی ہدایت کرتے ہوئے اس سے سرکاری خزانے کے لئے زیادہ آمدنی حاصل کرنے اورخریدنے والوں کو غیر ضروری پچیدگی سے بچانے کے لئے اقدامات کو لازمی قرار دیا ۔ اُنہوں نے ناکارہ قرار دینے والی گاڑیوں کے ضیاع اور اس سے خزانے کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی ۔ اُنہوں نے سختی سے ہدایت کی کہ وہ دو مہنیوں کے بعد حکومت کے پاس کوئی بھی ناکارہ یا سکریپ گاڑی نہیں ہونی چاہیے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی