سوئس تاجروں کا وفد رواں ہفتے ایران کا دورہ کرے گا

ہفتہ 25 اپریل 2015 16:49

جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) سوئس تاجروں کا ایک وفد رواں ہفتے کے آخر میں ایران کا دورہ کرے گا جو کہ دس سالوں میں تجارتی تعلقات کے فروغ کی کوشش کا اس طرح کا پہلا دورہ ہوگا ، وزارت خزانہ نے یہ بات گزشتہ روز بتائی۔

(جاری ہے)

ٹیم فارما سیوٹیکل ، گرین انرجی اور سروسز سیکٹرز کے ایگزیکٹو پر مشتمل ہو گی جس کی قیادت لائیویالیو کرینگے جو کہ 2009ء سے 2013ء کے درمیان سوئس سفیر کے طورپر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ، چار روزہ دورہ آج (اتوار) سے شروع ہوگا جو کہ رواں ماہ کے اوائل میں سوئٹزرلینڈ میں ہونیوالے میراتھن مذاکرات کے بعد ایرانی جوہری پروگرام میں پیشرفت کو روکنے کے لئے ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانیوالے تاریخی معاہدے کے بعد کیا جارہا ہے ۔

اقتصادی امور کے لئے مملکتی سیکرٹریٹ کے دوطرفہ تعلقات کے سربراہ لیو نے معاہدے کے بعد کہا تھا کہ یہ اسلامی جمہوریہ کا دورہ کر نے کے لئے بہت ہی مناسب وقت ہے ، سوئٹزرلینڈ نے گزشتہ سال کے آغاز میں ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں میں نرمی کا آغاز کیا تھا ،دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ ہفتے تجارتی حجم 640بلین سوئس فرینکس(620ملین یوروز،670ملین ڈالر) تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی