یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں یونان کے دیوالیہ ہو جانے کے خدشات کے باعث منگل کو مندی چھائی رہی

منگل 16 جون 2015 20:33

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) یورپ کی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں یونان کے دیوالیہ ہو جانے کے خدشات کے باعث منگل کو مندی چھائی رہی۔

(جاری ہے)

لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈکس، جرمنی کا ڈی اے ایکس 30 انڈکس اور فرانس کا سی اے سی 40 انڈکس مندی کا شکار رہے جبکہ آسٹریلیا کا اے ایس ایکس اینڈ پی انڈکس 0.2 فیصد اپ رہا جس کی وجہ بینک آف آسٹریلیا کی جانب سے مالیاتی پالیسیوں میں نرمی کا اعلان تھا۔ `

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی