حکومت انکم ٹیکس کی کم از کم حد 10لاکھ روپے مقررکرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

مختلف ٹیکسز ،مہنگے یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی کے بعد تاجر مزید بوجھ اٹھانے کے متحمل نہیں ہو سکتے،ریلیف دیا جائے

جمعرات 5 جون 2025 17:20

حکومت انکم ٹیکس کی کم از کم حد 10لاکھ روپے مقررکرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2025ء)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں انکم ٹیکس کی کم از کم حد 10لاکھ روپے مقررکرے ،مختلف ٹیکسز اور مہنگے یوٹیلٹی بلز کی ادائیگی کے بعد تاجر مزید ٹیکسز کا بوجھ اٹھانے کے متحمل نہیں ہو سکتے بلکہ حکومت تاجروں کو ریلیف دینے کا اعلان کرے ۔

ان خیالات کا اظہارا نہوں نے اپنے دفتر میں منعقدہ ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پرسیکرٹری جنرل محبوب علی سرکی، لاہور کے صدر میاں طارق فیروز، سینئر رہنما شہزاد اشرف بھٹی ،نعیم بادشاہ،حافظ عطا اللہ ،ملک ناظم سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ اشرف بھٹی نے کہا کہ موجودہ حالات میں تاجر انتہائی مشکلات کا شکار ہیں اور بجٹ میں مزید کسی طرح کا بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں رکھتے ۔

(جاری ہے)

ملک بھر کے لاکھوں تاجر حکومت سے ریلیف کی امید لگائے ہوئے ہیں اور یقینی طور پر انہیں مایوس نہیں کیا جائے گا ۔ حکومت انکم ٹیکس اور دیگر ٹیکسز میں ردوبدل پر اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے ۔انہوں نے مزید کہا کہ انار کلی بازار لاہور کا قدیم ترین کاروباری مرکز اورلاہور کا دل ہے اس کے دیرینہ مسائل کو حل کیا جائے، پارکنگ کے مسائل کو حل کرنے کیلئے پارکنگ پلازے کی تعمیر کے وعدے کو پورا کیاجائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹیکس شکایات کے فوری حل کیلئے وفاقی ٹیکس محتسب کا کردارانتہائی قابل ستائش ہے، صدر حیدر آباد چیمبر

زرعی پیداوار بڑھانے اور غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے ہائبرڈ بیجوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے، شاہد ..

تین سال میں آرگینک خوراک ،مصنوعات کے استعمال میں 40فیصد اضافہ  ہوا 6ہے، نجم مزاری

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل  کے اجلاس کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ایس این جی پی ایل کے سہولیاتی ڈیسک کا افتتاح

ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو 4ہزار 300 روپے بڑھ گیا

کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی

لاہورچیمبر میں ایس این جی پی ایل کے سہولیاتی ڈیسک کا افتتاح کردیا گیا

ان ڈرائیو ڈلیوری نے پاکستان میں بزنس موڈ متعارف کرادیا

آئی سی سی آئی ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے عید الاضحٰی کے بعد ڈینگی آگاہی مہم شروع کرے گا

ایس ای سی پی  کا مالیاتی رسائی بڑھانے کے لیے پیئر ٹو پیئر اور کرائوڈ لینڈنگ پر مشاورتی پیپر جاری،آراء ..

خلق خدا کی خد مت ،نا د ار ،بے سہارا ،غریبوں و یتیموں کو اپنی خوشیوں میں شریک کر نا ہی عید کا حقیقی پیغام ..