بینکوں نے جنوری تا مارچ 2015ء کے دوران ریکارڈ 80 ارب روپے منافع کمایا، یہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 58 فیصد اضافہ ہے ، بینکوں کے کل اثاثے بڑھ کر 125 کھر ب روپے ہوگئے،سٹیٹ بنک کی سہ ماہی رپورٹ

منگل 16 جون 2015 22:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء)پاکستانی بینکوں نے جنوری تا مارچ 2015ء کے دوران ریکارڈ 80 ارب روپے منافع کمایا جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 58 فیصد اضافہ ہے جبکہ اس کے نتیجے میں بینکوں کے کل اثاثے بڑھ کر 125 کھر ب روپے ہو گئے جبکہ مردہ قرضے بھی بڑھ کر 12.8 فیصد ہوگئے ۔

(جاری ہے)

منگل کو سٹیٹ بنک آف پاکستان نے پاکستان کے بینکاری نظام بارے یکم جنوری تا 31 مارچ کے عرصہ کی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کا بنکاری نظام روبہ ترقی ہے جبکہ مزکورہ عرصہ کے دوران بنکوں نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 58 فیصد کے ریکارڈ اضافے کے ساتھ 80 ارب روپے کا منافع کمایا۔

جنوری تا مارچ 2015ء کے دوران بنکوں کے سرمائے میں 17.4 فیصد اضافہ ہوا جبکہ بنکوں کے اثاثوں میں 3.5 فیصد یعنی 422 ارب روپے کا اضافہ ہوا جو بڑھ کر 125 کھرب روپے تک پہنچ گئے تاہم بنکوں کے ناقابل وصول (مردہ) قرضے بڑھ کر کل قرضوں کا 12.8 فیصد ہو گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بینکو ں کو لیکویڈٹی (سرمائے کے بہاؤ) کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ