کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی
کراچی کے صارفین کو جون کے بلوں میں 4 ارب روپے کا ریلیف ملے گا،نوٹی فکیشن جاری
جمعرات 5 جون 2025 22:48

(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کو کمی کا ریلیف جون کے بلوں میں ملے گا، کے الیکٹرک کیلئے بجلی مارچ 2025 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی، باقی ملک کیلئے اپریل 2025 کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔کراچی کے صارفین کو جون کے بلوں میں 4 ارب روپے کا ریلیف ملے گا، جبکہ ڈسکوز کے صارفین پر جون کے بلوں میں11 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
Browse Latest Business News in Urdu
معاشی ترقی کے لیے نوجوانوں، خواتین اور اقلیتی برادری کا فعال کردار ادا کرنا ضروری ہے،صدر ایوان تجارت ..
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھا ؤمیں استحکام رہا
میٹ مرچنٹس کی جانب سے بقر عید پر جانور کٹائی کی ریٹ لسٹ جاری
کاروباری برادری کونئے مالی سال کے بجٹ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں،میاں زاہد حسین
موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل کے دوران 21.82 فیصد کمی
پائیدار ترقی، صنعتکاری اور برآمدات میں اضافہ کیلئے کاروبار دوست اور غریب پرور بجٹ ناگزیر ہے، افتخار ..
ٹیکس شکایات کے فوری حل کیلئے وفاقی ٹیکس محتسب کا کردارانتہائی قابل ستائش ہے، صدر حیدر آباد چیمبر
زرعی پیداوار بڑھانے اور غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے ہائبرڈ بیجوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے، شاہد ..
تین سال میں آرگینک خوراک ،مصنوعات کے استعمال میں 40فیصد اضافہ ہوا 6ہے، نجم مزاری
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کے اجلاس کا انعقاد
لاہور چیمبر میں ایس این جی پی ایل کے سہولیاتی ڈیسک کا افتتاح
ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو 4ہزار 300 روپے بڑھ گیا
کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی
لاہورچیمبر میں ایس این جی پی ایل کے سہولیاتی ڈیسک کا افتتاح کردیا گیا
ان ڈرائیو ڈلیوری نے پاکستان میں بزنس موڈ متعارف کرادیا
آئی سی سی آئی ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے عید الاضحٰی کے بعد ڈینگی آگاہی مہم شروع کرے گا
ایس ای سی پی کا مالیاتی رسائی بڑھانے کے لیے پیئر ٹو پیئر اور کرائوڈ لینڈنگ پر مشاورتی پیپر جاری،آراء ..
خلق خدا کی خد مت ،نا د ار ،بے سہارا ،غریبوں و یتیموں کو اپنی خوشیوں میں شریک کر نا ہی عید کا حقیقی پیغام ..
حالا مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کو ملک گیر سرگرمیوں کا لائسنس دے دیا گیا
لاہور چیمبر میں ایس این جی پی ایل کے سہولیاتی ڈیسک کا افتتاح کردیا گیا
حکومت انکم ٹیکس کی کم از کم حد 10لاکھ روپے مقررکرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
مسابقتی کمیشن نے فارماسیوٹیکل شعبہ میں 6 معاہدوں کی اجازت دیدی
تجارتی نمائش میجک شو لاس ویگاس میں شرکت کے لئے19 جون تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں ،ٹی ڈی اے پی
یو اے ای کے تجارتی وفد کی پی ایف سی کے سی ای او سے ملاقات، فرنیچر کے شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ بارے ..
PSX Live Index
Updated: 03:45:01am | 07-06-2025
Status: Closed | Volume: 854,617,208 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary