ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو 4ہزار 300 روپے بڑھ گیا

جمعرات 5 جون 2025 22:49

ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو 4ہزار 300 روپے بڑھ گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2025ء)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 4 ہزار 300 روپے بڑھا ہے۔

(جاری ہے)

اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب 10 گرام سونے کا بھاو 3 ہزار 687 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 277 روپے ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاو 43 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 400 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

لاہور چیمبر آف کامرس کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت ،خطے و عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا

سیمنٹ کی  ریٹیل قیمت میں   گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان

آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا  بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی

واضح نظرآرہا منی بجٹ بھی آئے گا ،مہم جوئی بھی جاری رہے گی ‘ خادم حسین

رواں مالی سال کا وفاقی بجٹ متوازن بجٹ ہے، سابق صدر ملتان چیمبر آف کامرس میاں راشد اقبال

رواں مالی سال کا وفاقی بجٹ متوازن بجٹ ہے، میاں راشد اقبال

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ

ماسکو ٹرین سروس تاریخی اقدام ، روس،یورپ وافریقی ممالک کے ساتھ تجارت کی نئی راہیں کھلیں گی،شاہد عمران

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، سیف الرحمان