پنجاب بھر میں1200 سے زائدرہائشی کالونیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا

بدھ 17 جون 2015 17:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جون۔2015ء) حکومت پنجاب کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ پنجاب بھر میں1200 سے زائدرہائشی کالونیاں’ قواعد و ضوابط ‘ سے ہٹ کر بنائی گئی ہیں جن میں زیادہ تر کالونیاں شہری آبادی کے بلکل پاس بنائی گئی ہیں۔حکومت کو ملنے والی ایک غیر سرکاری رپورٹ کے بعدمذکورہ رہائشی کالونیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیق کے لئے ”ایکشن کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

حکومت کو ملنے والی معلومات کے مطابق غیر قانونی رہائشی کالونیوں میں بغیر نقشہ منظوری کے این او سی دینے والے اہلکاروں کیخلاف کاروائی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے تاہم ایسی متعدد کالونیاں بھی ہیں جن کی نہ گیس ہے نہ بجلی، نہ پانی، نہ ہی سیوریج نظام منظور ہوا ہے۔ مگرسیاسی سرپرستی میں دیدہ دلیری سے ان رہائشی کالونیوں میں پلاٹ وغیرہ فروخت کئے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ضلعی انتظامیہ کو ایسی کالونیوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کا مکمل اختیار دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کے بعد ایسی رہائشی کالونیوں کے مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..