لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس62.05 پوائنٹس کے اضافہ ساتھ6035.70 بند ہوا

بدھ 17 جون 2015 18:29

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس62.05 پوائنٹس کے اضافہ ساتھ6035.70 بند ہوا ۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر89کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔20کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،11کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ58کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔مارکیٹ میں کل15 لاکھ22 ہزار200حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں پاکستان انٹر نیشنل ائر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ کے2لاکھ67 ہزار500حصص ۔بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے2لاکھ34 ہزار 500 حصص۔جبکہ پیس پاکستان لمیٹڈ کے1لاکھ98 ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضا فہ نیشنل فوڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت6.85روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی ایم سی بی بنک لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت8.30روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..