امریکی ڈالر کی قدر مستحکم، یورو کی قدروں میں کمی، برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ

بدھ 17 جون 2015 20:21

کراچی ۔ 17 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ یورپین ممالک کی اہم کرنسی یورو کی قدر میں مندی ریکارڈ کی گئی تاہم برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں تیزی کا رجحان رہا۔ بدھ کو امریکی ڈالر گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا جبکہ یورو کی قدر میں 22 پیسے کی کمی رونماء ہوئی تاہم برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 102.72 روپے اور قیمت خرید 100.28 روپے پر مستحکم رہی۔ مزیدبرآں یورو کی قیمت فروخت 115.88 روپے سے کم ہو کر 115.66 روپے اور قیمت خرید 113.13 روپے سے کم ہو کر 112.92 روپے رہ گئی۔ دریں اثناء برطانوی پاؤنڈ کی قیمت فروخت 160.37 روپے سے بڑھ کر 160.66 روپے اور قیمت خرید 156.56 روپے سے بڑھ کر 156.85 روپے ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..